خونی برج چوک تادہلی گیٹ چوک تک سیوریج کے نالوں کی صفائی کا آغاز

July 15, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات ندیم قریشی کی ہدایت پر خونی برج چوک تادہلی گیٹ چوک تک سیوریج کے نالوں کی صفائی کے کام کا آغاز کردیا گیا، انہوں نے کہاکہ اس روڑ پرسیوریج کا پانی ہر وقت جمع رہتاتھا جس کی وجہ سے عوامی کوشدیدپریشانی کاسامناکرناپڑرہاتھا۔