کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) حکومت بلوچستان کے ایک نوٹیفیکشن کے مطابق سینئر قانون دان شاہد بلوچ کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینات کردیا گیا ہے۔