آرنلڈ شوار زنیگر ایک بار روبوٹ بننے کیلئے تیار

July 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

آرنلڈ شوار زنیگر ایک بار پھر روبوٹ بننے کیلئے تیار،ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم" ٹرمینیٹرڈارک فیٹ"کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ہدایتکار ٹم ملر کی ایڈونچر سے بھرپور اس فلم کی کاسٹ میں یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونا اور نٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

فلم یکم نومبرکو ریلیز کی جائے گی۔