ٹوکیو، نئے ہاکی اسٹیڈیم میں ایونٹ ہوگا

July 17, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اگلے سال جاپان میں ہونے والے اولمپک گیمز کے لئے نئے بنائے گئے ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف کو چیک کرنے کے لئے انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کی اجازت سے طوکیو کی مقامی حکومت نے مردوں اور خواتین کی چار چار ٹیموں کے درمیان رواں سال 17سے21 اگست تک ہاکی ٹور نامنٹ کرانے کا اعلان کیا ہے۔