ذہنی مریضہ نے خود کو کمرے میں بند کرلیا

July 17, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ذہنی مریضہ نے خود کو کمرے میں بند کرلیا ۔ریسکیو1122کے مطابق ڈی ایچ اے میں رہائش پذیر 24سالہ (م) جس کاذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا نے خود کو کمرے میں بند کرلیا۔ ریسکیوعملے نے موقع پرپہنچ کردروازے کاتالہ توڑکراسے باہرنکالا۔