نقلی دودھ کی فروخت پر مقدمہ

July 18, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نقلی دودھ فروخت کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاسیدہ انیقہ حسن اسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر نے تھانہ مورگاہ کوبتایاکہ کوٹھاکلاں میں ملک شاپ کا معائنہ کیا دوران انسپکشن ملک پاؤڈر کے خالی توڑے احاطہ سے ملنے پر مزید تحقیقات کرنے پرنقلی دودھ بنانے کے شواہد اکٹھے کیے ۔