گڈمڈ ……

July 20, 2019

نہ تردید ممکن نہ تائید ممکن

کہ گڈمڈ ہے جھوٹ اور سچ فی زمانہ

فسانہ نظر آرہا ہے حقیقت

حقیقت نظر آرہی ہے فسانہ