اورنگی ٹائون،نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی

July 21, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھےگیارہ لیاقت چوک میں واقع گھر میں 24سالہ فرحان کی پھندا لگی لاش ملی،متوفی کے گھر والوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ متوفی کافی دنوں سے بیروزگار ی کی وجہ سے پریشان تھا ،جس کی وجہ سے اس نے مبینہ طور پرخودکشی کی ہے۔