دروان ڈیوٹی سونے پر اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر اور پوائنٹس مین ریلوے معطل

July 23, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈوِیژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسر ناصر نزیر نے رات 1 بجے جیابگاریلوے سٹیشن پر اچانک چھاپہ مار کر دوران ڈیو ٹی سونے پر اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر محمد عثمان اور پوائنٹس مین ساجد کو معطل کردیا۔