بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25 جولائی کو طلب

July 23, 2019

کوئٹہ (این این آئی) گورنر امان اللہ یاسین زئی نے اسمبلی کا اجلاس 25جولائی کو سہ پہر چار بجے طلب کرلیا ہے ۔