طرح ……

July 24, 2019

کوئی بھی ملک، چھوٹا یا بڑا ہو

کہاں نہلے پہ دہلے کی طرح ہے

نہ پاکستان اب ماضی کے مانند

نہ امریکہ ہی پہلے کی طرح ہے