قبول

February 06, 2013

الیکشن جنہیں ایک الجھن لگے
کریں کس طرح وہ یہ الجھن قبول
انہیں ہر کمیشن ہے دل سے پسند
نہیں صرف الیکشن کمیشن قبول