’اسکیری اسٹوریز ٹو ٹیل ان دی ڈارک‘ کا ٹریلر جاری

August 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہالی ووڈ فلم اسکیری اسٹوریز ’ٹو ٹیل ان دی ڈارک‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اینڈرے اوور ڈیل کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم بچوں کی مشہور سیریز پر مبنی ہے جہاں لڑکیوں کا ایک گروپ اپنی جان بچانے کی کوشش کرتا دکھائی دیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں آسٹن ابرامز،زوئے کولیٹی، آسٹن زاجر، ڈین نورس، مائیکل گارزا اور گل بیلوز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 9 اگست کو ر یلیز کی جائے گی۔