کرنٹ لگنے سے ایک ہلاک ،ایک شخص شدید زخمی

August 15, 2019

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) بارش سے ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک جبکہ گاڑی کھاتہ کے علاقہ میں کرنٹ سے جھلس کر ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔