پاکستان کی خوشی منانے والی بھارتی پی ایچ ڈی اسکالر تنقید کی زد میں آگئی

August 15, 2019

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں گوہاٹی یونیورسٹی کی ریسرچ اسکالر کو اپنی ایک پوسٹ کے بعد بڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،ریہنا سلطانہ نے فیس بک پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے پاکستان کے ساتھ خوشی منانے کا اظہار کیا تھا،اس کے بعد ان کی یہ پوسٹ وائرل ہوگئی اور انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔