ونگ کمانڈر ابھینندن کو بھارتی ایوارڈ ویر چکرا سے نوازا گیا

August 15, 2019

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن کو بھارتی ایوارڈ ویر چکرا سے نوازا گیا ہے،ابھنندن کو بھارت کا تیسرا بڑا ایوارڈ دیا گیا ہے،بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے بھارتی مسلح افواج کے اہلکاروں کو 132 ایوارڈز دیے،واضح رہے کہ ابھنندن کا طیارہ بالاکوٹ کارروائی کے بعد پاکستانی فضائیہ کی جانب سے ایک کارروائی میں گرایاگیا تھا۔جس کے بعد ابھینندن کو پاکستان میں گرفتار کرلیاگیاتھا۔