لاہور(نمائندہ جنگ) ایڈووکیٹ سید ظفر عباس گیلانی مسلم لیگ ن لائرز فورم کے نائب صدر نامزد کردئیے گئے ہیں، صدر پاکستان مسلم لیگ نون لائرز فورم نصیر بھٹہ نے شہباز شریف کی مشاورت کے بعد نو ٹیفیکشن جاری کر دیا۔