مون سون میں 2لاکھ درخت لگانے کاٹارگٹ ہے،ڈی جی پی ایچ اے

August 17, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر) پی ایچ اے بلین ٹری سونامی منصوبے کے حوالے سے پریس کانفرنس ہوئی۔ ڈی جی غلام فرید نے کہا کہ موضع خود پور میں شجر کاری مہم کاوزیراعظم پاکستان باقاعدہ آغاز کرینگے ۔مون سون کے سیزن میں 2 لاکھ درخت لگانے کا ٹارگٹ ہے۔