پیر کو ہ : 13سالہ بچہ تالاب میں ڈوب گیا

August 18, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پیر کو ہ میں 13سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جا ں بحق ہو گیا لیویز کے مطا بق پیر کوہ کا رہائشی 13سالہ بچہ نووت خان گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ پائوں پھسلنے سے تالاب میں گرنے سے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نکل کر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔