راحب بلیدی نے راحیلہ درانی سے تعزیت کی

August 18, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل کے چئیرمین ایگزیکٹوو کمیٹی راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کی خالہ ماہر تعلیم سابقہ ڈائریکٹر اسکولز مس ذکیہ درانی کے انتقال پر ان کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی اور دعا کی اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔