امام بارگاہ شہدائے کربلا میں محفل کا انعقاد

August 19, 2019

کراچی (پ ر) ثاقب کاشمی چیف آرگنائزر کے مطابق منگل 20اگست کو امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں بعد نماز ظہرین محفل کا انعقادہوگا۔ پرچم کشائی کے بعد شعرائے کرام و منقبت خواں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے ۔