قلعہ عبداللہ: معمولی تنازع پر نوجوان قتل

August 19, 2019

قلعہ عبد اللہ( نامہ نگار)کلی عثمان زئی میںمعمولی تنازع پر چاقو لگنے سے نوجوان عبدالوارث ولد نذر گل موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔