کفن پہن کر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار

August 20, 2019

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) نیشنل پریس کلب کے باہر کفن پہن کر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ بنت مقبوضہ کشمیر رفعت وانی نے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی شہ رگ اب بھارت کے قبضہ سے آزاد ہو کر رہے گی۔ عبداللہ گل نے کیمپ کا دورہ کیا۔ مفتی جمیل اعوان،علی خان سواتی اور صغیر اسد نے بھی خطاب کیا۔