نویں جماعت میں تحریم اسدنے 509رابعہ ریاض اور عروبہ اقبال نے 501نمبر حاصل کئے ہیں

August 20, 2019

لاہور(خبر نگار)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام ہونیوالے نویں کے سالانہ امتحانات 2019 میں تحریم اسد نے 503 نمبر حاصل کیے ، رابعہ ریاضاور عروبہ اقبال نے بالترتیب 501نمبر حاصل کیے ، جبکہ شیزہ کر ن نے499 نمبر حاصل کیے ۔ واضح رہےکہ نویںجماعت کے امتحانات میں بورڈ کی جانب سے پوزیشن کا اعلان نہیںکیا جاتا۔