ہندوبرادری کرشن چند کاجنم دن 24اگست کومنائے گی

August 21, 2019

لاہور (نمائندہ جنگ) ہندو برادری کے پیشوا سری کرشن چند کا جنم دن 24اگست کو منایا جائے گا۔ ہندو برادری اس سلسلے میں جنم دن کی مناسبت سے تقریبات منعقد کرے گی جبکہ بڑی تقریب کرشنا مندر راوی روڈ میں ہوگی۔