قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر سیوریج کا پانی جمع ،تعفن سے مریض پریشان

August 22, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر سیوریج کا گندا پانی جمع ہو گیا ہےجس کےباعث مکھیوں اور مچھروں کی بہتات کے علاوہتعفن پھیل گیا ہے جس سےمریضوں کو پریشانی کا سامنا کر نا پڑرہا ہے ۔