اسپیشل جج انسداد دہشتگردی کورٹ ون کوئٹہ نے چارج سنبھال لیا

August 22, 2019

کوئٹہ(خ ن)منیراحمد مری نے اسپیشل جج انسداد دہشتگردی کورٹ ون کوئٹہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ۔