میڑک بورڈ ،ضمنی امتحانات کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

August 23, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ سالانہ امتحانات 2019 کے پرچوں میںفیل ہو جانے والے طلباء وطالبات ضمنی امتحانات کیلئے فارم بغیر لیٹ فیس کے 5ستمبر تک جمع کرا سکتے ہیں۔