فیصلہ ……

August 24, 2019

کر سکے گا کوئی بھلا کب تک

ان دلیروں کی بات نامنظور

فیصلہ کر چکے ہیں کشمیری

موت منظور مات نامنظور