پشتون ایس ایف کی صوبائی کابینہ کا اجلاس25اگست کو ہوگا

August 24, 2019

کوئٹہ(آن لائن) پشتون ایس ایف کے صوبائی صدر ملک انعام کاکڑ کی ہدایت پرصوبائی جنرل سیکرٹری ملک سنگین مہترزئی نے پی ایس ایف کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 25 اگست کو باچا خان مرکز کوئٹہ میں طلب کر لیا ۔