خان محمد انتقال کرگئے

August 26, 2019

اوگی(نامہ نگار)اسامہ موبائل شاپ اوگی کے مالک محمداسلم اورحاجی محمودکے بھتیجے خان محمدانتقال کرگئے،مرحوم کوگائوں چلندریاں میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں سرکردہ سیاسی وسماجی شخصیات ‘بلدیاتی ارکان اوراہالیان علاقہ نے شرکت کی۔