آسٹریلیا میں آسمان پر رنگوں کے رقص کا انو کھا نظارہ

September 06, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

آسٹریلیا میں آسمان پر رنگوں کے رقص کا انو کھا نظارہ

آسٹریلیا کے آسمان پر رنگوں کے رقص کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

جی ہاں، آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ میں آسمان پر دکھائی دینے والا یہ قدرتی منظررنگین لہریں فضا میں موجود مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گرد موجود برقی لہروں اور مختلف گیسوں کے ٹکرانے سے وجود میں آیا۔

رنگوں کے اس انو کھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے اور اس منظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا ہے۔