امریکا میں ریسٹورنٹ بنا میدان جنگ

September 06, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکا میں ریسٹورنٹ بنا میدان جنگ

امریکا میں ریسٹورنٹ میدان جنگ بن گیا جہاں دوگاہک آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر تھپڑ، مُکوں اور لاتوں کی خوب بارش برسائی۔

ایک دوسرے پر تشدد کرتے کسٹمرز کو رریسٹورنٹ کے ایک ویٹر نے الگ کرنے کی لاکھ کوشش کی لیکن ناکام ہوگیا اور یوں جھگڑا سلجھانے کیلئے آخرکار پولیس کی مدد لی گئی۔

رپورٹ کے مطابق کسٹمرز کے بیچ جھگڑے کی اصل وجہ تو سامنے نہ آسکی تاہم پولیس کی جانب سے اس واقعہ کی تفتیش جاری ہے جبکہ لڑائی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔