Advertisement

وزیر خزانہ کے پی کے کو تیز رفتاری پر جرمانہ

September 10, 2019
 

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزیر خزانہ کے پی کےکو تیز رفتاری پر جرمانہ ، تفصیلات کے مطابق پشاور سے اسلام آباد آئے ہوئے’’ کے پی کے‘‘ کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا تیز رفتار ی کی وجہ سے کیمرے کی زد میں آگئے اور موٹر وے پولیس نے انہیں ساڑھے سات سو روپے چالان کی چٹ تھما دی جس کے ادائیگی کے بعد انہیں وفاقی دارلحکومت میں داخلے کی اجازت ملی ۔


مکمل خبر پڑھیں