Advertisement

لارڈ قربان حسین کی ضمیر چوہدری کو ہاؤس آف لارڈ کا ممبر بننےپرمبارکباد

September 12, 2019
 

لوٹن (نمائندہ جنگ) لارڈ قربان حسین نے ضمیر چوہدری کو ہاؤس آف لارڈ کا ممبر بننے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ضمیر چوہدری سے برسوں سے واقفیت ہے اور انہیں یقین ہے کہ وہ ہاؤس آف لارڈز میں بہت سے معاملات پر مل کر کام کر سکتے ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں