مودی کو ملے 2700 تحائف کی نیلامی 14 ستمبر کو ہوگی

September 12, 2019

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ملنے والے 2700 سے زائد تحائف کی نیلامی 14 ستمبر سے ہوگی،وزیر ثقافت پرہاد پٹیل کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر 2772 تحائف کی نیلامی آن لائن کی جائے گی،ایسے تحائف کی کم سے کم قیمت 200 روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ ڈھائی لاکھ روپے ہوگی۔