عبدالستار نے رجسٹرار لاہورہائیکورٹ کا چارج سنبھال لیا

September 12, 2019

لاہور (خبرنگارخصوصی) نئے رجسٹرار ہائیکورٹ عبدالستار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی جوڈیشل اکیڈمی کو رجسٹرار ہائیکورٹ تعینات کیا تھا ۔