سلواکیہ :منچلوں کا بچے کو دیکھ کر دلچسپ انداز

September 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

سلواکیہ :منچلوں کا بچے کو دیکھ کر دلچسپ انداز

سلواکیہ میں ایک بچے نے کروشین نوجوان کا دل کچھ یوں جیت لیا کہ وہ بچے کو اپنی مقامی زبان میں لوری سنانے لگے۔

ایک جوڑا اپنے ننھے میاں کو پرام میں بٹھائے سیر کر رہا تھا کہ کروشیا سے آئے ایک گروپ کے نوجوانوں کو بچے پر بے حد پیار آیا اور پھر سب نے مل کر لوری سنائی۔

یوں لوری سن کر بچہ حیرانی سے اُنہیں دیکھتا رہا جبکہ بچے کے والدین بھی بے حد محظوظ ہوئے، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی، جو خوب وائرل ہورہی ہے۔