سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی مستحکم

September 13, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ،چاندی کی فی تولہ قیمت 1090روپے مستحکم رہی ۔