اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس 15ستمبر کو جدہ میں منعقد ہوگا

September 13, 2019

جدہ(شاہدنعیم)سعودی عرب کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم ’’او آئی سی‘‘ کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس 15ستمبر کو جدہ میں منعقد ہو رہا ہے جس میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم میں آنے والی حالیہ تیزی پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔