ایشین والی بال، پاکستان کی کامیابی

September 15, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تہران میں کھیلی جانے والی ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نےہفتے کو کھیلے گئے میچ میں انڈونیشیا کو3.2سے شکست دے دی،قومی ٹیم اتوار کو کویت کے خلاف میچ کھلے گی جس میں جیت کی صورت میں پاکستان ٹاپ آٹھ ٹیموں میں رسائی حاصل کر لے گا۔