پی ڈی سی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

September 15, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پی ڈی سی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کےاجلاس میںاگلے 4 ماہ تک پی ڈی سی اے کے تمام امور کی دیکھ بھال کے لئے ایک ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایگزیکٹو کمیٹی کی سربراہی ایم عمران خان کریں گے۔