کبیرمحمدشہی کی رزاق پندرانی سے تعزیت

September 15, 2019

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹرمیرکبیراحمدمحمدشہی اورعثمان علی جمالی نے ے نیشنل پارٹی نصیرآباد کے سینئر عبدالرزاق پندرانی کے بھائی اور بی ایس او پجار نصیرآباد کے کارکن حلیم پندرانی کے والد کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔