حمیدخان کی ترقی ‘کنٹرولرپرسنیل ہیڈوارٹراسلام آباد تعینات

September 17, 2019

پشاور(نیوزرپورٹر)ریڈیوپاکستان پشاورکے ڈیٹی کنٹرولر ایڈمن حمیدخان کو ترقی دے کر کنٹرولرپرسنیل ہیڈوارٹراسلام آباد کے عہدے پرتعینات کردیاگیاہے حمیدخان کی بطور کنٹرولر پرسنیل تعیناتی سے ریڈیوپاکستان کے شعبہ ایڈمن ان کے وسیع تجربے سے استفادہ کرے گا موصوف اپنی فیلڈمیں ماہرسمجھے جاتے ہیں۔