لانڈھی، گولی لگنے سے خاتون زخمی

September 18, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) قائد آباد کے علاقے لانڈھی کالا پانی جیکب لین سیکٹر 2میں واقع گھر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 45سالہ خاتون کلثوم زوجہ نواز علی زخمی ہو گئی ۔