قصور، 4 بچے اغواء، ایک کی لاش 2 کے ڈھانچے برآمد

September 18, 2019

لاہور،قصور،چونیاں (نمائندگان جنگ) قصور کے علاقہ چونیاں سے اڑھائی ماہ میں اغواء ہونے والے چار بچوںمیں سے ایک کی لاش اوردو کے ڈھانچے قریبی کھنڈرات سے ملے ہیں جنہیں مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

قصور، 4 بچے اغواء، ایک کی لاش 2 کے ڈھانچے برآمد

وزیر اعلیٰ بزدار نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔

تفصیلات کے 8 سالہ فیضان عرف میٹھو ولدرمضان کو گزشتہ روز(16 ستمبر )اغواء کیا گیا جبکہ 8 سالہ سلمان ولد اکرم اور9 سالہ علی حسنین ولد افضل کو 10 اگست کو اغواء کیا گیا ۔