ریٹائر ڈ ملازمین کوایک ماہ میں پنشن کےکیسز مکمل کرنےکے احکامات

September 18, 2019

لاہور( اپنے نامہ نگارسے)محکمہ داخلہ پنجاب نے اپنے تمام منسلک اداروں سے ریٹائرہونے والے ملازمین کو ایک ماہ کے اندر پنشن سے متعلقہ کیسز مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔