قومی گیمز: سندھ کی تیاری متاثر

September 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پشاور میں اگلے ماہ ہونے والے قومی گیمز کے لئے سندھ کے دستے کو تیاری میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، فنڈ کی عدم فراہمی کی وجہ تاحال کسی بھی ٹیم کا تر بیتی کیمپ شروع نہیں ہوسکا ۔