سیالکوٹ کے 2بھائیوں کے قتل کے 12ملزمان کی سزائے موت قید میں تبدیل

September 19, 2019

راولپنڈی(جنگ نیوز)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث12 ملزموں کی سزائے موت اور عمر قید کو 10 سال قید میں تبدیل کردیا،سزائے موت کے 7 ملزمان اور عمر قید کی سزا پانے والے 5 ملزمان کی سزا کو 10 سال کی قید میں تبدیل کر دیا گیا۔