بھارت نے ای سگریٹ پر پابندی لگادی

September 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

بھارت نے ای سگریٹ پر پابندی لگادی

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا بھر کی طرح بھارت نے بھی ای سگریٹ (الیکٹرانک سگریٹ ) پر پابندی لگادی ، ای سگریٹ کو عام سگریٹ کے مقابلے میں کم نقصان دہ بتایا جاتا تھا۔